کین مائلز
Appearance
کین مائلز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 نومبر 1918ء [1] سٹن کولڈ فیلڈ |
وفات | 17 اگست 1966ء (48 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | ونٹیج اسپورٹس کار کلب |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریسنگ ڈرائیور [2]، آٹوموٹو انجینئر ، فارمولا ون ڈرائیور |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | وولسلی موٹر کمپنی ، برطانوی فوج ، کیرول شیلبی انٹرنیشنل |
کھیل | گاڑیوں کی دوڑ |
اعزازات | |
موٹراسپورٹس ہال آف فیم آف امریکا (2001)[3] |
|
درستی - ترمیم |
کین مائلز (انگریزی: Ken Miles) ایک برطانوی اسپورٹس کار ریسنگ انجینئر اور ڈرائیور تھا جو ریاستہائے متحدہ میں بین الاقوامی منظر میں امریکی ٹیموں کے ساتھ موٹر اسپورٹ کیریئر کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ امریکا کے موٹر اسپورٹ ہال آف فیم میں شامل ہے۔ کین مائلز 1 نومبر 1918ء کو برمنگھم شہر سے تھوڑے فاصلے پر واقع سٹن کولڈ فیلڈ میں پیدا ہوا۔ [4] ریاستہائے متحدہ بھاگنے کی ناکام کوشش کے بعد [5] مائلز نے 15 سال کی عمر میں اسکول چھوڑ دیا اور وولسلی موٹرز میں اپرنٹیس کے طور پر کام کرنے لگا [6] جنھوں نے اسے ٹیکنیکل اسکول بھیجا تاکہ وہ گاڑیوں کی تعمیر کے بارے میں اپنے معلومات کو وسیع کر سکے۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Ken Miles — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811507254805606
- ↑ Driver Database driver ID: https://www.driverdb.com/drivers/ken-miles — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2022
- ↑ https://www.mshf.com/hall-of-fame/inductees/ken-miles.html
- ↑ James T. Crow (14 November 2019)۔ "Ken Miles: An Appreciation"۔ Road & Track۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019
- ^ ا ب Meghan Drummond (15 November 2019)۔ "Who Was Ken Miles"۔ CJ Pony Parts۔ 28 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019
- ↑ "Ken Miles: Biography"۔ Motor Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019